Type Here to Get Search Results !

ایک اور ہستی کا چراغ گُل ہو گیا. Maulana Javed Haider Zaidi


انا لله و انا الیه راجعون
روزنامہ اودھ نامہ کے گروپ ایڈیٹر، دینی، سماجی، سیاسی، تعلیمی شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے  والے، انسانیت دوست شخصیت، جنہوں نے اپنے اخبار کے ذریعے نمایاں خدمات انجام دی وہ آج اس عالمی وبا کے سبب ہم سب سے ہمیشہ کے لئیے جدا ہو گیا -  
یہ کسی ایک گھرانہ کا نقصان نہیں بلکہ قومُ و ملت کا نا قابلِ تلافی نقصان ہے. 

بارگاہِ پروردگار میں دعا ہے کہ رحمت و مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان اور وابستگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.