لاہور میں نیو انارکلی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
Urdu News And Articles January 20, 2022
0
پاکستان کے شہر لاہور میں نیو انارکلی بازار میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ http://dlvr.it/SHTWcc