Type Here to Get Search Results !

امیر المومنین (ع) کی نصیحت

 

حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قبر اور قیامت کو یاد رکھنے کی نصیحت کی ہے۔مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

ضَعْ فَخرَكَ، واحطُطْ كِبرَكَ، واذكُرْ قَبرَكَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

فخر و سربلندی کو چھوڑ دو، تکبر و غرور کو مٹا دو اور قبر کو یاد رکھو۔

نهج البلاغه: حکمت 398

(حوزہ نیوز ایجنسی)


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.